بنیادی مواد پر چلے جائیں

کلئیر اسٹڈی

ہت سے لوگ ہمیں بتاتے ہیں کہ انہیں سروائیکل اسکریننگ ناگوار، شرمندہ کُن، دباؤ والی لگتی ہے اور یہ اُن کے قابو میں ہونے کا احساس ختم کر دیتا ہے۔

مختلف پوزیشن میں ٹیسٹ کروانا آپکے لیے مددگار ثابت ہو سکتا ہے

براہِ کرم ہماری اینیمیشن دیکھیں۔